کراچی میں مختلف مقامات پر پولیس مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار، ایک فرار
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران 3 زخمیوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے اجمیرنگری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا…
