Category Collection

Popular

Featured Story

News Collection

All
fashion
sports

Trending News

لبنان: اقوامِ متحدہ امن مشن کے دو اہلکار ہلاک

جنوبی لبنان میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے مزید دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔یونائیٹڈ نیشن انٹیرم فورس اِن لبنان (یونیفل) نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ پیر کے روز جنوبی لبنانی گاؤں بنی حیان کے قریب ’نامعلوم نوعیت کے دھماکے نے ان کی گاڑی کو تباہ کر دیا‘، جس کے…

Read More

ایرانی قیادت میں دراڑیں پیدا ہوچکیں مذاکرات کن سے ہورہے ہیں نہیں بتاؤں گا، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کے حوالے سے ہمیشہ سفارت کاری کو کسی نتیجے پر پہنچنے کو فوقیت دیتے ہیں۔پیر کے روز الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا میں فریقین کے درمیان پیغام رسانی…

Read More

جرمانے کے بعد نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ پر وضاحت، معذرت بھی کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کی گئی متنازع ٹویٹ پر وضاحت جاری کرتے ہوئے معذرت کرلی۔نسیم شاہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بیان میں کہا کہ متنازع ٹویٹ ان کے اکاؤنٹ سے ان کی مینجمنٹ ٹیم کی جانب سے کی گئی تھی جو ان کے ذاتی…

Read More

قومی اسمبلی اجلاس میں علی لاریجانی کیلیے دعائے مغفرت

قومی اسمبلی کے اجلاس ایران کے سابق اسپیکر علی لاریجانی اور خلیجی ممالک میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایازصادق کی زیرصدارت ہوا، جس میں سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی، رکن قومی اسمبلی اویس حیدر جھکڑ کے والد ملک نیاز احمد جھکڑ، ایران…

Read More

سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی، قلندرز کا شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ

سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔چند روز قبل شاہین اور سکندر رضا کی جانب سے زبردستی کچھ لوگوں کو ہوٹل میں اپنے کمرے میں لے جانے کی رپورٹس سامنے آئی تھیں، اس حوالے سے پولیس نے دونوں کرکٹرز پر سیکیورٹی ضوابط…

Read More

بھارت کی ایک اور فالس فلیگ آپریشن  کی سازش بے نقاب

بھارت ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا تھا جسے بے نقاب کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق اطلاعات ہیں کہ بے گناہ  پاکستانی بالخصوص کشمیری جو غلطی سے  بارڈر کراس کرگئے انہیں بھارتی سیکیورٹی فورسز زبردستی استعمال کرے گی جبکہ لگ بھگ سینکڑوں بے گناہ پاکستانی بشمول کشمیری بھارتی قید میں موجود ہیں۔مصدقہ…

Read More

پی سی بی نے نسیم شاہ پر دو کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ پر سنٹرل کنٹریکٹ اور سوشل میڈیا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔پی سی بی کے مطابق کھلاڑی کو 27 مارچ کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس کے بعد معاملے کی سماعت تین رکنی ڈسپلنری کمیٹی…

Read More

ایرانی ہیکرز نے اسرائیل کے 50 سیکیورٹی کیمرے ہیک کیے، وال اسٹریٹ جرنل

اسرائیل کے نیشنل سائبر ڈائریکٹریٹ کا کہنا ہے کہ ایران سے منسلک سائبر گروپس نے جنگ کے آغاز کے بعد سے پورے اسرائیل میں کم از کم 50 سیکیورٹی کیمروں کو کامیابی کے ساتھ ہیک کیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کیمروں کو ہیک کرنے کا مقصد ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی اور اسرائیلی…

Read More

ایشین کپ کوالیفائنگ راؤنڈ: پاکستان کا میانمار کے خلاف میچ، قومی فٹبال ٹیم پرعزم

ایشین کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور میانمار کے درمیان اہم مقابلے سے قبل قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو نے ٹیم کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اچھے نتیجے کی امید ظاہر کی ہے۔قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم مکمل طور پر…

Read More

صوبوں کی مخالفت پر حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس میں حکومت نے صوبوں کی مخالفت پر ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو…

Read More