کراچی، سخت سیکیورٹی کے باوجود سیل مارکیٹ میں بڑی چوری، موبائل شاپ سے 23 لاکھ کا مال غائب
شہر قائد کے علاقے صدر میں یوم حضرت علیؓ کے مرکزی جلوس کے موقع پر سخت سیکیورٹی اور مارکیٹ سیل ہونے کے باوجود موبائل فون کی دکان میں بڑی چوری کی واردات سامنے آگئی۔ نامعلوم ملزمان دلدار سینٹر میں قائم موبائل شاپ ساحل الیکٹرونکس سے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور نقدی لے اڑے۔…
