بس آتشزدگی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر وزیر اعلیٰ سندھ کا دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی: دادو میں بس میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کو انتہائی دلخراش قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ نقصان پوری قوم کا سانحہ ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق سید…

Read More