کراچی؛ ملازمت نہ ہونے پر ایک شخص کی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی
طارق روڈ لبرٹی سگنل کے قریب فلیٹ میں ایک شخص نے ملازمت نہ ہونے پر خود کو پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فیروزآباد کے علاقے طارق روڈ لبرٹی سگنل کے قریب فلیٹ سے ایک شخص کی گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ…
