افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد آرہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان پالیسی اور خارجہ پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے ایک انا نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد آ رہے ہیں، اگر دہشت گرد آرہے تو ان کو ماردیں کس نے روکا ہے۔ راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام یوتھ کنونشن…
