سلامتی کونسل میں سپر پاورز آمنے سامنے، امریکا نے روس کی جنگ بندی قرارداد ویٹو کر دی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر پیش کی گئی روس کی جنگ بندی قرارداد امریکا کے ویٹو کے باعث منظور نہ ہو سکی۔ قرارداد کے حق میں چار ارکان نے ووٹ دیا جبکہ دو نے مخالفت کی اور نو ارکان ووٹنگ کے وقت غیر حاضر رہے۔ روس کی جانب سے…
