کراچی، شہر میں دو پولیس مقابلے، دو زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے دو مبینہ مقابلوں کے دوران دو زخمیوں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ ناظم آباد میں گجر نالے کے قریب پیش آیا جہاں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ زخمی ملزم کو طبی…
