دبئی؛ عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

دبئی کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عیدالطفر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا جو 19 مارچ کو شروع ہوں گی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی حکومت کے ہیومن ریسوسز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی 4…

Read More