کراچی، خواجہ سراؤں کے احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے الفلاح، ملیر میں ولایت شاہ مزار کے قریب پولیس کے خلاف خواجہ سراؤں کے احتجاج کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ہونے والے 30 سالہ دانش کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعے کے بعد…

Read More