ایران کا تیل کمپنی پر حملہ؛ بحرین نے بھی تیل کی فراہمی منقطع کردی
ایران جنگ کے اثرات خلیجی ممالک تک پہنچ گئے جس کے نتیجے میں بحرین کی حکومتی توانائی کمپنی باپکو نے فورس میجر کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین کی حکومتی توانائی کمپنی باپکو انرجیز نے ایرانی حملوں کے بعد اپنے معاہدوں کی تکمیل سے معذرت کرلی۔ کمپنی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے…
