اسلام آباد میں آج ٹریفک الرٹ، کئی اہم راستے بند، شہریوں کو متبادل راستوں کی ہدایت
وفاقی دارالحکومت میں جمعہ 13 مارچ 2026 کو ٹریفک کے لیے بڑے انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رہے گا، جبکہ دیگر تمام داخلی راستے بند رہیں گے۔ شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور…
