سعودی عرب میں بڑھتی طلب، پاکستانی آئی ٹی ماہرین کیلیے نئے مواقع
کراچی: پاکستان سعودی عرب کے تیزی سے ترقی کرتے ٹیکنالوجی سیکٹر میں اپنی اعلیٰ ہنر مند افرادی قوت کی برآمدات بڑھانے کیلیے موزوں پوزیشن میں ہے،جہاں ویژن 2030 کے تحت بڑے ترقیاتی منصوبوں کے باعث آئی ٹی ماہرین، خصوصاً مصنوعی ذہانت، سائبر سیکیورٹی،آٹومیشن اورسافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں طلب میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ ماہرین…
