ہندوستان کی جنگ آزادی میں علماء و اسلامی مدارس کا کردار
ہندوستان کی تحریک آزادی میں مسلمانوں خاص کر علما کا رول انتہائی اہمیت رکھتا ہے ساتھ ہی ساتھ مدارس اسلامیہ بھی اس میں شانہ بشانہ شامل تھے۔ جنگ آزادی کی داستان بہت طویل اور انتہائی دردناک ہے جس کا احاطہ ایک چھوٹے سے مقالہ میں ممکن نہیں۔ ہندوستان کی تحریک آزادی کی ایک سچی حقیقت…