ایران میں مظاہروں کے دوران کتنے ہزار افراد ہلاک ہوئے؟ ایران نے حیران کن اعدادوشمار جاری کردیئے
ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 3,117 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ احتجاج دسمبر کے اواخر میں شروع ہوئے تھے جن کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ انہیں سخت اور مہلک کارروائی کے ذریعے کچلا گیا۔ ایرانی فاؤنڈیشن برائے…
