شدید برف باری کے دوران ضلع کرم میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری
پشاور: ضلع کرم میں شدید برف باری کے باعث صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے کو صاف کردیا، ریلیف آپریشن کے بعد مناتو– صدا روڈ پر ٹریفک کی روانی بحال کر دی…
