شہزاد رائے نے اپنے نئے گانے میں تعلیمی نظام پر سوالات اٹھا دیئے

پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنا نیا گانا جاری کرتے ہوئے ملک کے تعلیمی نظام اور بچوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو موضوع بنایا ہے۔ انہوں نے اس بات پر غور کرنے کی دعوت دی ہے کہ آیا ہمارا تعلیمی ماحول واقعی بچوں کی ذہنی نشوونما…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر ضلع میں اسٹروک منیجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی، ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اور پیڈز نیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ہر ضلع میں ایک ڈاکٹر اور نرس کو فوری طورپر تین ماہ کی…

Read More

روسی حملوں کے بعد کیف میں توانائی بحران، شدید سردی میں ہزاروں عمارتیں بجلی سے محروم

کیف: یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اب بھی 1,330 رہائشی عمارتیں حرارت (ہیٹنگ) سے محروم ہیں۔ کیف کے میئر وٹالی کلچکو نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے نظام کو شدید نقصان پہنچا، تاہم مرمتی کام تیزی سے جاری ہے۔ میئر کے مطابق ہفتے کی شام تک شہر…

Read More

غزہ سے آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات برآمد ہونے کے بعد جنگ بندی ایک نئے اور مشکل مرحلے میں داخل

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ سے آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات برآمد کر لی ہیں، جس کے بعد ملک کے لیے ایک طویل اور تکلیف دہ باب اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ حکام کے مطابق پولیس اہلکار ران گویلی کی باقیات شمالی غزہ کے ایک قبرستان سے ملیں، جو 7 اکتوبر…

Read More

قانون طاقت کے آگے جھکا تو دنیا عدم استحکام کی لپیٹ میں آجائے گی، عاصم افتخار

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی امن، انصاف اور اجتماعی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، تاہم آج بین الاقوامی قانون کے احترام کو کڑی آزمائش کا سامنا ہے۔ انہں نے کہا کہ یکطرفہ اقدامات نے ریاستوں کے…

Read More

کراچی، ڈاکو راج تھمنے کا نام نہیں لے رہا، شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

کراچی: شہر قائد میں ڈاکو راج تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، منگھوپیر خیر آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا ، سرجانی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، رواں ماہ جنوری کے دوران پولیس اہلکار سمیت 7 افراد ڈاکووں کی گولیوں…

Read More

کراچی، کورئیر کمپنی کے رائیڈر سے لوٹ مار کی واردات ڈاکوؤں کو مہنگی پڑگئی

کراچی: شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں کورئیر کمپنی کے رائیڈرسے لوٹ مار کی واردات ڈاکوؤں کو مہنگی پڑگئی ، ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ساتھی ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جوہر آباد  کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 15 ابراہیم علی بھائی اسکول کے قریب  فائرنگ کے واقعے میں مبینہ…

Read More

کراچی، سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن پر باضابطہ انکوائری شروع

کراچی: سندھ سولرانرجی پروجیکٹ میں اربوں کی بےضابطگیوں کےالزام کےتناظرمین نیب متحرک ہوگیا، اس حوالے سےنیب کراچی نے سندھ حکومت کے افسران کے خلاف انکوائری سے متعلق مراسلہ وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری کوارسال کردیا۔  خط کےمطابق قومی احتساب آرڈیننس 1999کےسیکشن 18کےتحت حکومت سندھ کے افسران واہل کاروں کے خلاف سندھ سولرانرجی پروجیکٹ میں سرکاری…

Read More

کراچی، شاہراہ فیصل پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر، ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ایک شدید زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہراہ فیصل کارساز کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد جاں بحق اور شدید زخمی افراد کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چھیپا…

Read More

جے یو آئی اور تحریک تحفظ آئین 8 فروری کو الگ الگ یوم سیاہ منائیں گی

اسلام آباد: عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر8 فروری کو تحریک انصاف و دیگر اپوزیشن جماعتیں احتجاج کریں گے،تاہم الگ الگ اجتجاجی پروگرام کے باعث اپوزیشن ایک مشترکہ حکمت عملی تشکیل نہ دے سکی۔ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے احتجاج کی حکمت عملی کو…

Read More