اکاؤنٹ میں 2 ارب سے زائد منتقلی اسکینڈل، ڈی جی افسران کی پراپرٹیز تفصیلات طلب

ڈویلپمنٹ اتھارٹی آفیشنل اکاؤنٹس سیکورٹی ڈپازٹ اکاؤنٹ میں 2 ارب سے زائد روپے کی منتقلی کے سکینڈل میں نیب نے موجودہ ڈی جی سمیت 8 سابق ڈی جی آر ڈی افسران اور دیگر افراد  کی پراپرٹیز تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 48  افراد کی پراپرٹیز تفصیلات طلب کی گئیں۔ چیئرمین سی ڈی اے لاہور،…

Read More

کراچی، شہر میں پولیس مقابلے، دو زخمی سمیت 4 ڈاکو گرفتار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران دو زخمیوں سمیت چار ڈاکو گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد پستول، چھینے گئے موبائل فونز، نقدی اور موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی 51 سی قبرستان کے قریب مبینہ مقابلے کے…

Read More

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار، مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال…

Read More

سانحہ گل پلازہ؛ سندھ حکومت کا کوئی کردار نہیں، پیپلز پارٹی نے سارا ملبہ جماعت اسلامی پر ڈال دیا

کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے کا سارا ملبہ پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی پر ڈال دیا۔ سندھ کے سينئر وزير اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ جیسے افسوسناک قومی سانحے…

Read More

سوات میں برفباری کیوجہ سے سڑکوں کی بندش برقرار

سوات میں وادی کالام میں برفباری کے بعد سڑکوں کی بندش برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں وادی کالام کے علاقے میں تین روز گزرنے کے باوجود اہم شاہراہیں مکمل طور پر بحال نہ ہو سکیں۔ ہزاروں سیاح اپنی گاڑیوں سمیت مختلف مقامات پر اب تک پھنسے ہوئے ہیں۔ مزید برآں تین روز گزرنے…

Read More

انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان انتہائی اہم میچ میں زمبابوے کے مدمقابل

انڈر19 ورلڈکپ کے گروپ سی میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان نے اس میچ کے لیے پچھلے میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم کو برقرار…

Read More

اسپین کا پانچ لاکھ غیرقانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

میڈرڈ: اسپین کی حکومت نے ملک میں مقیم تقریباً پانچ لاکھ غیر دستاویزی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز نے بتایا کہ حکومت ایک سرکاری حکم نامے کی منظوری دینے جا رہی ہے، جس کے تحت بڑی تعداد میں تارکینِ…

Read More

سردیوں میں بند ناک سے فوری نجات کیسے حاصل کریں؟ آزمودہ گھریلو ٹوٹکے

سرد موسم، الرجی یا نزلہ زکام کی صورت میں بند ناک اور سر درد روزمرہ زندگی کو مشکل بنا سکتے ہیں۔ آیئے جانتے ہیں وہ آسان اور فوری گھریلو طریقے جو چند منٹوں میں آرام پہنچا سکتے ہیں۔ ناک بند ہونے کی عام وجوہات بند ناک عموماً نزلہ، فلو، الرجی، ٹھنڈی ہوا یا سائی نَس…

Read More

وزیراعلی مریم کا پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے یہ بڑا فیصلہ کیا۔ وزیراعلی کی ہدایت پر ننھے واجد کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر…

Read More

کراچی، پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک فرار

کراچی: شہر قائد میں پولیس کے مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک ملزم فرار ہو گیا۔ گلبرگ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 4 طارق گراؤنڈ کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جسے چھیپا حکام کے ذریعے…

Read More