پاکستان میں سردی کی لہر اوربرفباری ’’لانینا‘‘ کا متحرک ہونا قرار

کراچی: ال نینا اور لانینا بحرالکاہل کی اتھاہ گہرائیوں اورٹھاٹھیں مارتے سمندرسے جڑی موسمیاتی اصطلاحات ہیں جو پاکستان سے ہزاروں میل دوری کے باوجود شدید گرمی، سخت سردی، بارشوں کی کمی اورتباہ کن سیلابوں کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔ ال نینا سمندرکے زیادہ درجہ حرارت جبکہ لانینا سمندرکے سرد ہونیکی علامت ہے، سماجی رابطوں…

Read More

تیراہ آپریشن؛ لوگوں کو برفباری کے موسم میں گھر بار خالی کرنے پر مجبور کیاگیا، سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے…

Read More

جیسن گلیسپی کی پاکستان کرکٹ میں واپسی کا امکان، کس ٹیم کے ہیڈکوچ ہوں گے؟

پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر جیسن گلیسپی کی واپسی کا امکان سامنے آ گیا ہے۔  کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کے فرائض انجام دے سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جیسن گلیسپی پی ایس ایل میں شامل ہونے…

Read More

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کی تاریخ کی ایک نمایاں اور مقبول شخصیت لیوک رونچی کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس تقرری کے ساتھ ہی رونچی ایک بار پھر اس فرنچائز کا حصہ بن گئے ہیں۔ سابق نیوزی لینڈ کرکٹر لیوک رونچی ایک بار پھر اس…

Read More

پینگوئن کی وائرل ویڈیو نے ماورا حسین کی زندگی میں کیا اہم کردار ادا کیا؟

نہلسٹ پینگوئن نے پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورا حسین کی زندگی میں بھی بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ ماورا حسین نے حال ہی میں بتایا کہ پینگوئن کی وائرل ویڈیو نے ان کی زندگی میں ایک اہم قدم اٹھانے میں مدد کی۔ اداکارہ نے اس ویڈیو کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ، وزیر اطلاعات اور مئیر کراچی مستعفی ہوں، فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ، وزیراطلاعات اور میئر کراچی تینوں کو مستعفی ہونا چاہیے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے بہادر آباد…

Read More

حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلیے’غیرمتوقع‘شرط؛ امریکا اور اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے

حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔ یہ خط رائٹرز نے دیکھا اور پڑھا ہے۔ جس میں 40 ہزار سے زائد…

Read More

وزن کم کرنے کی ادویات صارفین کی عادات بدل رہی ہیں؟

وزن گھٹانے کے لیے استعمال ہونے والی نئی ادویات صرف جسمانی ساخت پر ہی اثر انداز نہیں ہو رہیں بلکہ لوگوں کے روزمرہ اخراجات اور خریداری کے انداز کو بھی بدل رہی ہیں۔  برطانیہ میں اندازوں کے مطابق اس وقت تقریباً پچیس لاکھ افراد یہ انجیکشن استعمال کر رہے ہیں، جس کے بعد خوراک، ریستورانوں،…

Read More

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار، مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال…

Read More

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا عمران خان سے ملاقات سے انکار

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بانی سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔ جیل ذرائع نے کہا کہ بیرسٹر گوہر علی خان کو بانی سے ملاقات کی اجازت ملی تھی، بیرسٹر گوہر خان نے بانی سے اکیلے ملاقات کرنے سے معذرت کرلی۔ بیرسٹر گوہر خان…

Read More