اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد جھلس کر زخمی
اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورال شریف آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے کے بعد آگ لگی تھی، جس پر قابو پالیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی وجہ گیس لیکیج بتائی جارہی…
