ڈیفنس فیز فائیو سے ایک شخص کی لاش برآمد
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے تاہم وجہ موت معلوم کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 5 مبارک مسجد کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور ہلاک ہونے…
