حکومت کا ملک میں مربوط توانائی منصوبہ نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: توانائی کے شعبے میں طویل عرصے سے جاری گردشی قرضے، وزارتوں کے درمیان عدم ہم آہنگی اور غیر مربوط منصوبہ بندی کے باعث پیداہونے والے مسائل کے حل کیلیے حکومت نے انٹیگریٹڈ انرجی پلان پر عملی پیش رفت شروع کر دی ہے،منصوبے کامقصد تمام متعلقہ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکرفیصلہ سازی…

Read More

70 دن تک گنتی گننے والی خاتون نے 18 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

حال ہی میں ایک خاتون نے مسلسل گنتی گن کر 18 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ یہ کارنامہ نائجیریا کی فیور اوگیچی انی نے انجام دیا۔ فیور اوگیچی نے 70 دن تک مسلسل اونچی آواز میں گنتی گنی۔ وہ روزانہ تقریباً 14 گھنٹے تک گنتی گنتی رہیں۔ اس دوران انہوں نے 1 سے لے کر 1,070,000…

Read More

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا انتخابی نشان انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے اور سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر روکا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کی، تاہم آئی…

Read More

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات؛ کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردی کے 12 مختلف واقعات کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے لیے شہر…

Read More

کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں

کشمیر اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ منارہے ہیں۔ کشمیر میں اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود بہت سے کشمیری 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ بھارتی یومِ جمہوریہ کمشیریوں کیلئے احتجاج اور سوگ کی…

Read More

ویلنٹائن ڈے سے ایک دن پہلے منایا جانے والا ’’گیلنٹائن ڈے‘‘ کیا ہے؟

دنیا بھر میں ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے، جسے محبت کے عالمی دن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگ اپنے شریکِ حیات، منگیتر یا پسندیدہ شخصیت سے محبت کا اظہار کرتے ہیں، تحائف دیتے ہیں اور بعض اوقات زندگی کے نئے سفر کا آغاز بھی کرتے…

Read More

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں متفرق درخواستیں سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں میں متفرق درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کل سماعت کریں گے جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کرلی اور نئی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 9 روپے…

Read More