انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان انتہائی اہم میچ میں زمبابوے کے مدمقابل
انڈر19 ورلڈکپ کے گروپ سی میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان نے اس میچ کے لیے پچھلے میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم کو برقرار…
