وزیر اعلیٰ سندھ کی سیف سٹی کیلئے عملے کی فوری بھرتیوں کی ہدایت
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار اور چیف سیکریٹری آصف حیدرشاہ سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی سیف سٹی پراجیکٹ پر ڈی جی سیف سٹیز اتھارٹی سرفراز نواز نے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا…
