ون ڈے وکٹوں کی سنچری، حارث رؤف نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

حارث رئوف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز گزشتہ دنوں بنگلا دیش سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حاصل کیا، یہ حارث کے کیریئر کا 55 واں ون ڈے انٹرنیشنل تھا۔ حارث رؤف نے 4.3 اوورز میں 23…

Read More

فزا علی کا ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے وائرل تنازع پر وضاحتی بیان سامنے آگیا

اداکارہ فضا علی نے ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے ساتھ ہونے والے حالیہ وائرل تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف پیش کردیا۔ یہ تنازع رمضان کے پہلے ہفتے میں اُس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے فزا علی کی رمضان ٹرانسمیشن میں آ کر اپنی ازدواجی زندگی کے مسائل کا ذکر…

Read More

پشاور، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کے انکلوژرز 1992 ورلڈ کپ کے ہیروز کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری

خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 1992 کے عالمی کپ میں پاکستان کو تاریخی فتح دلانے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ کھیل کی جانب سے اس سلسلے میں سمری صوبائی حکومت کو ارسال کی گئی تھی جسے باقاعدہ…

Read More

پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی اولین ترجیح، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ  حکومت کی اولین ترجیح ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا اور عوام پر بوجھ  ممکنہ حد تک کم رکھنا ہے۔ اپنی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی نگران کمیٹی کے وڈیو لنک اجلاس میں انھوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں غیر…

Read More

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان تین علیحدہ علیحدہ مبینہ مقابلوں کے دوران 5 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پہلا مقابلہ جمشید کوارٹرز تھانے کی…

Read More

ایف آئی اے کی کارروائی، مبینہ طور پر جسم فروشی میں ملوث تین خواتین سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے مبینہ طور پر جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو سعودی عرب سے واپسی پر حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق خواتین نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ ایجنٹوں کے ذریعے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ بھیجی گئیں جہاں وہ مبینہ طور…

Read More

کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے قیمتوں میں اضافے کے بعد کمشنر کراچی نے دودھ کی سرکاری قیمت پر نظر ثانی کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس بدھ 18 مارچ کو کمشنر ہائوس میں ہوگا۔ اس سے قبل ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن…

Read More

15 روز سے مسلط کردہ جنگ کے باوجود ایران میں سب کچھ نارمل ہے؛ صدر مسعود پزیشکیان

ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جنگ میں تباہ شدہ علاقوں کو پہلے سے بھی بہتر انداز میں تعمیر کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ 15 روز سے جاری اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے باوجود دوران ملک میں ہونے والی تباہی کے باوجود…

Read More

خلیجی ممالک اپنی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکال دیں؛ ایران کا مطالبہ

امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں ایران نے خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس پر پڑوسی ممالک نے شکوہ بھی کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اور صدر مسعود پزیشکیان مشرق وسطیٰ کے ممالک سے…

Read More

گورنر سندھ کی تبدیلی کے بعد ایم کیو ایم سربراہ کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گورنر سندھ کی تبدیلی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اور تمام مسائل بات چیت کے ذریعے طے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کو پی پی پی ذرائع نے بتایا کہ…

Read More