معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کردیا
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔ نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد عمر عالم اور فضا مسرور کی…
