سانحہ گل پلازہ؛ بیٹے کی لاش نہیں تو باقیات دے دیں تسلی ہو جائیگی، عارف کے والد کی اپیل

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لا پتہ ہونے والے نیوکراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ9دن سے مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بیٹے کی کوئی نشانی مل جائے ہم چلے جائیں گے،لاش نہیں تو باقیات دے دیں ہمیں تسلی مل جائے…

Read More

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ ایران کے راستے آنے والا ایک اور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوچکا ہے جس کے باعث کئی علاقوں میں بارش اور برفباری شروع ہوگئی ہے۔ چمن اور اس کے اطراف میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب…

Read More

ریلوے پولیس نے گھر سے بھاگے 658 لڑکے،لڑکیوں کو پکڑ کر ورثا کے حوالے کر دیا

لاہو ر: ریلوے اسٹیشن گھروں سے بھاگنے والے بچے بچیوں کی آماجگاہ بن گئے، ریلوے پولیس نے 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑ کر ورثا کے حوالے کر دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ریلوے پولیس نے 2025 میں مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں…

Read More

امریکا: بے گھر کیمپ سے سابق مشہور کھلاڑی کی لاش برآمد

امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے سابق مشہور کھلاڑی کیون جانسن لاس اینجلس میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ نیوز ویک اور فاکس 29 کے مطابق 55 سالہ کیون جانسن بدھ کے روز لاس اینجلس میں بے گھر شخص کے لیے لگے کیمپ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ایجنلس…

Read More

راولپنڈی: کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار، مزید انکشافات کا امکان

راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے موبائل فونز کے فرانزک سے مزید انکشافات کا امکان ہے۔ این سی سی آئی اے نے بیان میں بتایا کہ راولپنڈی میں بڑی کارروائی کی گئی…

Read More

پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پلیئرز کی آکشن پاکستانی روپوں میں ہوگی۔کم سے کم قیمت 60 لاکھ روپے رکھی گئی ہے جبکہ مہنگا ترین کھلاڑی 4 کروڑ 20 لاکھ میں خریدا جا سکے گا۔ ٹیم…

Read More

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

Read More

وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء…

Read More

ڈیفنس فیز فائیو سے ایک شخص کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے تاہم وجہ موت معلوم کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 5 مبارک مسجد کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور ہلاک ہونے…

Read More

سپرہائی وے اور ملیر کورٹ کے قریب ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

سپرہائی وے اور ملیر کورٹ کے قریب ٹریفک حادثات میں 2 راہگیر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے کے علاقے سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شدید زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے راہگیر کی چھیپا ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا…

Read More