منوڑہ کے قریب ڈوبنے والے چوتھے ماہیگیر کی لاش چرنا آئرلینڈ کے قریب سے نکال لی گئی

منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔  ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔  ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی لینڈ کے قریب سمندر…

Read More

ایران میں القدس ریلی؛ صدر، وزرا اور نیشنل سیکیورٹی سربراہ منظرعام پر آگئے؛ ویڈیو وائرل

تہران میں یوم القدس ریلی کے موقع پر شرکا اس وقت حیران رہ گئے جب انھوں نے اپنے درمیان ملک کی اہم شخصیات کو پایا باوجود اس کے کہ امریکا نے انھیں نشانے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران اور دیگر شہروں میں یوم القدس کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں جن میں خواتین…

Read More

کراچی؛ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سچل جمالی پل کے قریب دو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اور اس کا بیٹا موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ دو ملزمان آئے اور فائرنگ کرکے رحیم بخش کو قتل کر دیا۔ لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مقتول کے…

Read More

سال 2025 میں فونز کے ذریعے بینکاری پر سائبر حملوں میں 56 فیصد اضافے کا انکشاف

سائبر سیکیورٹی کمپنی نے ملک میں گزشتہ برس (2025) کے دوران اینڈرائیڈ فونز کے ذریعے بینکاری پر سائبر حملوں میں 56 فیصد اضافے کا انکشاف کیا ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی  کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر بینکاری معلومات چوری کرنے والے میلویئر حملوں میں ایک سال پہلے کے مقابلے میں…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی جہاں انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں شرکت…

Read More

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات؛ کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردی کے 12 مختلف واقعات کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے لیے شہر…

Read More

قومی کرکٹر اسامہ میر بھی فراڈ کا شکار، ملزم کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر بھی مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔  اسپنر اسامہ میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں اسامہ میر نے الزام عائد کیا کہ عبدالرحمان نامی شخص دھوکے باز ہے اور وہ…

Read More

سانحہ گل پلازہ: ریسکیو آپریشن نویں روز بھی جاری، مزید انسانی باقیات برآمد

کراچی: گل پلازہ میں حادثے کے نویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 اور اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ عمارت کے ملبے میں موجود انسانی باقیات کی تلاش میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد کی گئی ہیں جو ڈی این اے ٹیسٹنگ…

Read More

مری، بٹگرام سمیت دیگر مقامات پر برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری

مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز مری سمیت بٹگرام، چنارکوٹ اور بٹل ایریا میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔…

Read More

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 6 مارچ  کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ذخائر 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 34 کروڑ 11 لاکھ ڈالر…

Read More