منوڑہ کے قریب ڈوبنے والے چوتھے ماہیگیر کی لاش چرنا آئرلینڈ کے قریب سے نکال لی گئی

منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔  ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔  ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی لینڈ کے قریب سمندر…

Read More

پاکستان کا غزہ امن بورڈ کا حصہ بننا خوش آئند، پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے، ایکسپریس فورم

لاہو ر: اسٹرٹیجک تعلقات کو وسعت دینے کے لیے پاکستان کا غزہ امن بورڈ کا حصہ بننا خوش آئند ہے، ہم خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام میں اپنا کردار بہتر طریقے سے کردار ادا کرسکیں گے، غزہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہادتیں ہوئیں، ٹرمپ کے امن نکات کے بعد سے غزہ میں قتل…

Read More

بھارتی ایوارڈ یافتہ صحافی نے بی سی سی آئی کو کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

بھارت میں ایوارڈ یافتہ خاتون صحافی شاردا اگرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور خاص طور پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی تباہی کا مرکزی سبب بی سی سی آئی ہے۔ شاردا اگرا نے کہا کہ موجودہ ٹی 20 ورلڈ کپ…

Read More

وزن کم کرنے کی ادویات صارفین کی عادات بدل رہی ہیں؟

وزن گھٹانے کے لیے استعمال ہونے والی نئی ادویات صرف جسمانی ساخت پر ہی اثر انداز نہیں ہو رہیں بلکہ لوگوں کے روزمرہ اخراجات اور خریداری کے انداز کو بھی بدل رہی ہیں۔  برطانیہ میں اندازوں کے مطابق اس وقت تقریباً پچیس لاکھ افراد یہ انجیکشن استعمال کر رہے ہیں، جس کے بعد خوراک، ریستورانوں،…

Read More

امریکی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر حملہ، خطاب کے دوران بدبودار مائع پھینک دیا گیا

واشنگٹن/منی سوٹا: امریکا کی ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر پر منی سوٹا کے شہر میناپولیس میں ایک ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران بدبودار مائع پھینک دیا گیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ خطاب کر رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق مائع پھینکے جانے سے الہان عمر کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔ موقع پر…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کرلی اور نئی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 9 روپے…

Read More

امید ہے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی جانب بحری بیڑا روانہ کر دیا ہے، تاہم اس کا استعمال نہ کرنا ہی بہتر ہوگا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکا کے کئی بڑے اور طاقتور جنگی جہاز ایران کی سمت بڑھ رہے…

Read More

جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آچکی، مسلح افواج دفاع کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں، فیلڈ مارشل

بہاولپور: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ آئی ایس پی آر…

Read More

اکاؤنٹ میں 2 ارب سے زائد منتقلی اسکینڈل، ڈی جی افسران کی پراپرٹیز تفصیلات طلب

ڈویلپمنٹ اتھارٹی آفیشنل اکاؤنٹس سیکورٹی ڈپازٹ اکاؤنٹ میں 2 ارب سے زائد روپے کی منتقلی کے سکینڈل میں نیب نے موجودہ ڈی جی سمیت 8 سابق ڈی جی آر ڈی افسران اور دیگر افراد  کی پراپرٹیز تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 48  افراد کی پراپرٹیز تفصیلات طلب کی گئیں۔ چیئرمین سی ڈی اے لاہور،…

Read More

وادی تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کی فوری اور مؤثر ریلیف سرگرمیاں جاری 

شدید برف باری کے باعث وادی تیراہ میں پاک فوج کی فوری اور مؤثر ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔  تفصیلات کے مطابق مسلسل اور شدید برف باری کے باعث تیراہ میں حالات زندگی شدید متاثر ہیں۔ پاک فوج کا مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن کئی روز سے بلا تعطل…

Read More