انڈر 19 ورلڈ کپ؛ آئی سی سی کا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا جس میں پاکستان کے فاسٹ بالر علی رضا کو بھی شامل کیا گیا۔ یہ ٹیم ایسے 12 نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ ٹیم کی قیادت انگلینڈ کے…

Read More

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی دبئی منتقل کیوں ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

آسٹریلیا کے لیجنڈ فاسٹ بولر بریٹ لی نے دبئی میں رہائش اختیار کر لی۔ سابق فاسٹ بولر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دبئی میں سکونت اختیار کرنے کی وجہ بتائی۔ پوسٹ میں بریٹ لی نے لکھا کہ کام کے لیے کیے جانے والے کچھ دورے اب بڑھ کر بڑے معاملات…

Read More

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت جاری قومی چیلنج کپ ٹورنامنٹ کی کوارٹر لائن اپ مکمل

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت جاری قومی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی کوارٹر لائن اپ مکمل ہو گئی۔  گروپ مرحلے کے آخری دن اتوار کو پاکستان نیوی اور  میمسنز نے بغیر کسی گول کے مقابلہ برابر رہنے کے باوجود کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی،گروپ بی میں دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا نے علی رضا کی…

Read More

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلیے جنوبی افریقا پہنچ گئی

JOHANNESBURG: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کھیلے گی۔ قومی ویمن ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچی۔ دورے کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بابر اور شاہین کے شاندار انداز میں کیچ پکڑنے کے چرچے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستانی فیلڈرز نے شاندار کیچز پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیدرلینڈز کی اننگز کے پانچویں اوور کی دوسری گیند پر مائیکل لیوٹ…

Read More

کرکٹ ڈپلومیسی دفن، میدان میں یا باہر، بھارت کیلیے رعایت نہیں

اسلام آباد: فروری 1987 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید ترین فوجی تنائو کے دوران صدر جنرل ضیا ء الحق 21فروری کو ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے بھارت چلے گئے۔ انھوں نے بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کو ایک انتہائی سنگین پیغام پہنچایا کہ کسی بھی فوجی مہم جوئی کی صورت میں حالات بگڑ سکتے…

Read More

ایشین اسنوکر چیمپین شپ؛ پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین اسنوکر چیمپین شپ میں لیگ میچز کے بعد پاکستان کے محمد آصف اور رانا عرفان محمود پری کوارٹر  فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپین شپ کے تیسرے دن رانا عرفان محمود نے ایک دن میں دو میچز جیت کر لاسٹ 16 میں رسائی حاصل کر…

Read More

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکسز مرحلے کے اہم میچ میں بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں مدمقابل ہیں، پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کررہے ہیں اور بھارتی ٹیم ایوش مہاترے کی کپتانی…

Read More

راشد نسیم انفرادی طور پر 150 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گے

کراچی: راشد نسیم پاکستانی تاریخ میں انفرادی طور پر 150 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل ڈیٹا اور آفیشل ویب سائٹ کے مطابق راشد نسیم کے علاوہ کسی بھی کھلاڑی کے 150 عالمی ریکارڈ مکمل نہیں ہوئے، راشد نسیم نے انگلینڈ کے کھلاڑی جوش لیایا کا ہاتھوں…

Read More

پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پلیئرز کی آکشن پاکستانی روپوں میں ہوگی۔کم سے کم قیمت 60 لاکھ روپے رکھی گئی ہے جبکہ مہنگا ترین کھلاڑی 4 کروڑ 20 لاکھ میں خریدا جا سکے گا۔ ٹیم…

Read More