بھارت محلے کے امیر بچے کی طرح کھیلتا ہے، شعیب اختر کا طنز؛ نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی کامیابی پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی ٹیم کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ بھارت محلے کے اس امیر بچے کی طرح ہے جو غریب بچوں کو کھیلنے…

Read More

ہاکی ورلڈکپ میں کوالیفاٸی کرنے کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

ہاکی ورلڈکپ 2026 میں کوالیفاٸی کرنے کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ آمد پر گرین شرٹس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کرن ڈار کھلاڑیوں کو خوش آمدید کرنے ایئرپورٹ پہنچیں۔ ان کے ہمراہ پاکستان ہاکی فیڈریشن، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے حکام بھی موجود…

Read More

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ؛ ایبٹ آباد کی ملتان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست

ایبٹ آباد نے ملتان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، ایبٹ آباد نے آخری گیند پر دو وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز کا ہدف حاصل کرکے شاندار فتح اپنے نام کی۔ پشاور میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ کے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں ملتان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں…

Read More

دورہ بنگلا دیش؛ پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کا دو روزہ تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد

دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کا مختصر دو  روزہ  تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوا، دوسرے اور آخری روز ہفتہ کو کھلاڑیوں نے بھرپور تربیت میں حصہ لیا۔  جسمانی ورزشوں کے بعد بولنگ اور بیٹنگ کے ساتھ فیلڈنگ کے شعبوں میں نکھار لانے کے لیے خصوصی مشقیں کی گئیں،غیر…

Read More

20 سالہ انتظار ختم، پشاور میں چوکوں، چھکوں کی برسات کا وقت آ گیا

20 سالہ انتظار ختم، پشاور میں چوکوں، چھکوں کی برسات کا وقت آ گیا، قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا میلہ ہفتے سے سجنے جا رہا ہے،عمران خان اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ پہلی بار مصنوعی روشیوں میں وکٹیں اڑتی دیکھیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ایونٹ کا افتتاح کریں گے، تمام ٹیمیں پشاورپہنچ گئیں، پولیس اور…

Read More

پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر آٹھ برس ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر آٹھ برس بعد ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ سنسنی خیز مقابلے کے…

Read More

پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ کا نیا لوگو جاری

پاکستان سپر لیگ انتظامیہ نے پی ایس ایل 11 کا آفیشل لوگو باضابطہ طور پر جاری کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نیا لوگو جاری کیا گیا ہے جس میں لفظ گیارہ اردو میں خوبصورت انداز سے  لکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے ٹیم…

Read More

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کا نمیبیا کو جیت کیلیے 210 رنز کا ہدف

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ اے کے 8ویں میچ میں بھارت نے نمیبیا کو جیت کیلیے 210 رنز کا ہدف دیا۔ بھارت اور نیمیبیا کی ٹیمیں نئی دہلی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔ ایشان کشن 61…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلوی کپتان مچل مارش انجرڈ، اسٹیو اسمتھ سری لنکا طلب

آسٹریلیا کے اسٹار آل راؤنڈر اور ٹی ٹوئنٹی کپتان مچل مارش انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آئرلینڈ کے خلاف افتتاحی میچ میں حصہ نہیں لے سکے۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کررہے ہیں۔ مچل مارش کو…

Read More

پی ایس ایل: ٹیم راولپنڈی نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم راولپنڈی نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم بننے والی راولپنڈی نے محمد رضوان کو پلاٹینم کیٹیگری میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے عوض برقرار رکھا ہے۔ ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے سیم بلنگز کو…

Read More