ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ ایران کے راستے آنے والا ایک اور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوچکا ہے جس کے باعث کئی علاقوں میں بارش اور برفباری شروع ہوگئی ہے۔ چمن اور اس کے اطراف میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب…
