کراچی، کورئیر کمپنی کے رائیڈر سے لوٹ مار کی واردات ڈاکوؤں کو مہنگی پڑگئی
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں کورئیر کمپنی کے رائیڈرسے لوٹ مار کی واردات ڈاکوؤں کو مہنگی پڑگئی ، ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ساتھی ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جوہر آباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 15 ابراہیم علی بھائی اسکول کے قریب فائرنگ کے واقعے میں مبینہ…
