عید الفطر کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
وزیر ریلوے کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کی جانب سے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی اور دوسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے…
