48 سالہ معروف بھارتی اداکارہ نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ نے…
