پاکستان کی موثر اور مضبوط معاشی پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف

پاکستانی حکومت کی طرف سے معاشی بہتری کیلئے کی جانے والی کوششوں کا آئی ایم ایف نے بھی اعتراف کرلیا۔ ڈیوس عالمی اقتصادی فورم میں میڈیا سے گفتگو میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جب بھی کسی کام کا بیڑہ اٹھایا تو پھر وہ…

Read More

حکومت کا ملک میں مربوط توانائی منصوبہ نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: توانائی کے شعبے میں طویل عرصے سے جاری گردشی قرضے، وزارتوں کے درمیان عدم ہم آہنگی اور غیر مربوط منصوبہ بندی کے باعث پیداہونے والے مسائل کے حل کیلیے حکومت نے انٹیگریٹڈ انرجی پلان پر عملی پیش رفت شروع کر دی ہے،منصوبے کامقصد تمام متعلقہ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکرفیصلہ سازی…

Read More

کراچی؛ سائبیریا کی یخ بستہ ہوائیں، سردی کے باعث شہری ٹھٹھر کر رہ گئے

کراچی:  سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ5.8ڈگری گرگیا۔ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ ہوا، سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم ویدر اسٹیشن…

Read More

سانحہ گل پلازہ؛ سندھ حکومت کا کوئی کردار نہیں، پیپلز پارٹی نے سارا ملبہ جماعت اسلامی پر ڈال دیا

کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے کا سارا ملبہ پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی پر ڈال دیا۔ سندھ کے سينئر وزير اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ جیسے افسوسناک قومی سانحے…

Read More

برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے باعث قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے

برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے باعث قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے رائل ایئر فورس (RAF) کے جائنٹ ٹائفون سکواڈرن کے لڑاکا طیارے قطر روانہ کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 سکواڈرن…

Read More

کراچی؛ حیدری مارکیٹ پولیس نےغیر قانونی پارکنگ کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کر لیا

کراچی: حیدری مارکیٹ پولیس نے غیر قانونی پارکنگ کرانے اورفیس وصول کرنے کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ اور ایف میں غیرقانونی پارکنگ کرا کے فیس وصول کررہے تھے۔ گرفتار ملزمان میں حارث ،امین ، سلمان، فیصل، ببلوجی، ریحان…

Read More

لاہور میں لٹکتی تاروں اور اوورلوڈ کیبلز سے ہونے والے نقصانات سے بچنے کیلیے کمیٹی قائم

لاہور میں بجلی کی ترسیل، کنزیومر اینڈ وائرنگ اور تنصیبات سے متعلق حفاظتی خطرات کے تدارک کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شہر بھر میں غیر محفوظ اور لٹکتے تاروں، اوورلوڈ کیبلز اور ناقص تنصیبات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔…

Read More

پاکستان کا غزہ امن بورڈ کا حصہ بننا خوش آئند، پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے، ایکسپریس فورم

لاہو ر: اسٹرٹیجک تعلقات کو وسعت دینے کے لیے پاکستان کا غزہ امن بورڈ کا حصہ بننا خوش آئند ہے، ہم خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام میں اپنا کردار بہتر طریقے سے کردار ادا کرسکیں گے، غزہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہادتیں ہوئیں، ٹرمپ کے امن نکات کے بعد سے غزہ میں قتل…

Read More

قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں ہے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں ہےپاکستان نے قرضہ جی ڈی پی شرح 75 فیصد سے کم کرکے 70 فیصد کرلی، شرح سود 22 فیصد سے زائد سےکم ہو کر 10.5 فیصد پر آگئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ان خیالات کا…

Read More

اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکہ، 5 افراد جھلس کر زخمی

اسلام آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کورال شریف آباد میں گیس سلنڈرز کی دکان میں دھماکے کے بعد آگ لگی تھی، جس پر قابو پالیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی وجہ گیس لیکیج بتائی جارہی…

Read More