کراچی؛ اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ پاکستان بازار کی حدود غوثیہ چوک کے قریب پیش آیا۔ ایدھی حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ جس کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل…
