امریکا شدید سرد لہروں کی لپیٹ میں، مشیگن جھیل برف سے ڈھک گئی
امریکا میں مشیگن جھیل، جو شمالی امریکا کی پانچ بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے، حالیہ شدید سردی اور آرکٹک ہواؤں کی لہر کے باعث منجمد ہو گئی ہے، یہ امریکا کی تاریخ میں چوتھی بار ہوا ہے۔ شدید سردی اور قطبی ہواؤں کے اثر سے جھیل برف میں ڈھک گئی ہے۔ موسمیاتی حالات کے تحت جھیل میں برفانی حصہ کافی بڑھ جاتا ہے حالانکہ…
