مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

ایران کی اعلیٰ ترین قیادت سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تاہم اس…

Read More

ٹرمپ کا خلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں کے متعلق امریکی خفیہ ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا بڑا اعلان 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاقی اداروں کو ہدایت دیں گے کہ وہ خلائی مخلوق اور نامعلوم اُڑن اشیا (یو ایف او) سے متعلق سرکاری ریکارڈ جاری کرنا شروع کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں عوامی دلچسپی بہت زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ…

Read More

ایپسٹین نے جیل میں خودکشی نہیں کی؟ ڈاکٹرز کا چونکا دینے والا دعویٰ

کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی بلکہ ممکنہ طور پر ان کا گلا دبایا گیا تھا۔ یہ دعویٰ ان…

Read More

فلسطین کا بدلہ؛ برطانیہ کی یہودی آبادی میں قتل عام کا منصوبہ؛ 3 ملزمان کو سزائیں

برطانیہ میں یہودی برادری کے قتل عام کی سازش تیار کرنے کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دو مجرموں کو 37 اور 26 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ولید سعدوئی اور عامر حسین کو داعش سے متاثر ہوکر سیکڑوں یہودیوں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں مئی 2024…

Read More

42 سالہ کم جونگ اُن نے اپنا جانشین کسے نامزد کردیا؛ حیران کن انکشاف

شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان دنیا کے طاقتور ترین رہنما تصور کیے جاتے ہیں جنھیں ان کی قوم ایک سپر نیچر شخصیت کا درجہ بھی دیتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن کوئی پارلیمانی یا حکومتی عہدہ نہیں رکھتے لیکن ملک کی سب سے طاقت ور شخصیت ہیں۔…

Read More

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کا نمیبیا کو جیت کیلیے 210 رنز کا ہدف

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ اے کے 8ویں میچ میں بھارت نے نمیبیا کو جیت کیلیے 210 رنز کا ہدف دیا۔ بھارت اور نیمیبیا کی ٹیمیں نئی دہلی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔ ایشان کشن 61…

Read More

ایران سے ڈیل پہلی ترجیح، ورنہ انجام سنگین ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے اہم ملاقات کے بعد ایران سے ممکنہ معاہدے کو ترجیح دینے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیل نہ ہوئی تو نتائج مختلف ہوسکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ملاقات میں نیتن یاہو کے متعدد نمائندے بھی شریک تھے اور بات چیت…

Read More

جماعت اسلامی یا بی این پی؟ بنگلا دیش میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی

ڈھاکا: بنگلا دیش میں 13 ویں پارلیمانی انتخابات اور آئینی ترامیم کے لیے قومی ریفرنڈم کل یعنی 12 فروری 2026 بروز جمعرات کو منعقد ہو رہے ہیں۔ شیخ حسینہ کی سول آمریت کے خاتمے کے بعد یہ بنگلہ دیش کے تاریخی عام انتخابات ہوں گے جس میں جماعت اسلامی اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلوی کپتان مچل مارش انجرڈ، اسٹیو اسمتھ سری لنکا طلب

آسٹریلیا کے اسٹار آل راؤنڈر اور ٹی ٹوئنٹی کپتان مچل مارش انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آئرلینڈ کے خلاف افتتاحی میچ میں حصہ نہیں لے سکے۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کررہے ہیں۔ مچل مارش کو…

Read More

برطانوی شہزادہ ولیم اپنے پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: برطانیہ کے شہزادہ ولیم تین روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، جو سعودی عرب کا ان کا پہلا باضابطہ دورہ ہے۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب امیرِ ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن نے ان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان اور سعودی عرب…

Read More