نااہل مودی سرکار کی عوام میں خوف پھیلا کر بحران چھپانے کی سازش بے نقاب

بھارت میں اس وقت  فضائی سلامتی اور قومی ایئرلائن کی مالی حالت بحران کی تصویر پیش کر رہی ہیں. اور ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے خوف اور بم دھمکیوں کا بیانیہ بتدریج ایک مستقل حکمتِ عملی بنتا جا رہا ہے۔  اے این آئی کے مطابق دہلی سے روانہ ہونے والی انڈیگو پرواز کو…

Read More

برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے باعث قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کر دیے

برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے باعث قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے رائل ایئر فورس (RAF) کے جائنٹ ٹائفون سکواڈرن کے لڑاکا طیارے قطر روانہ کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 سکواڈرن…

Read More

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی روانہ کر دی ہے جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیوس سے واپسی پر طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی ایک بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے قریب احتیاطی…

Read More

ترکیہ کا غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار

ترکیہ نے غزہ میں امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ ترکیہ غزہ کے لیے تیار کیے جانے والے امن منصوبے کے تحت فوجیوں کی تعیناتی کے…

Read More

ایران میں مظاہروں کے دوران کتنے ہزار افراد ہلاک ہوئے؟ ایران نے حیران کن اعدادوشمار جاری کردیئے

ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 3,117 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ احتجاج دسمبر کے اواخر میں شروع ہوئے تھے جن کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ انہیں سخت اور مہلک کارروائی کے ذریعے کچلا گیا۔ ایرانی فاؤنڈیشن برائے…

Read More

بھارتی ریاست میں عیسائی پادری پر ہولناک تشدد، انتہا پسندی نے نئی حد پار کرلی

بھارت میں ہندوتوا نظریے سے وابستہ انتہا پسند گروہوں کے ہاتھوں اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی ریاست اوڈیشہ میں ایک عیسائی پادری پر مبینہ طور پر انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے تشدد کیا، جس پر انسانی حقوق کے حلقوں میں تشویش پائی جا رہی…

Read More