ایران کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈّوں پر حملہ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے جاری رہیں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا…

Read More

ایران جنگ میں ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، حملے کی ذمہ داری اپنے داماد سمیت مشیروں پر ڈال دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق بڑا یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس اقدام کی جانب ان کے قریبی مشیروں نے مائل کیا تھا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا میں پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے بتایا کہ ایران سے متعلق صورتحال تیزی سے ایک…

Read More

مودی کے شائننگ انڈیا کےدعوے حقیقت سے کوسوں دور، بھارتی معیشت زوال پذیر

بڑے بڑے انتخابی نعروں کے برعکس مودی کی ناقص معاشی کارکردگی کھل کرسامنے آگئی۔   نام نہاد بڑی معیشت کادعویٰ کرنے والی نااہل مودی سرکار کو برطانوی جریدہ"دی اکانومسٹ " نے آئینہ دکھا دیا، دی اکانومسٹ کے مطابق بھارت کی معیشت اتنی بڑی نہیں جتنی سمجھی جاتی ہے۔ برطانوی جریدے کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال…

Read More

ایران کا تیل کمپنی پر حملہ؛ بحرین نے بھی تیل کی فراہمی منقطع کردی

ایران جنگ کے اثرات خلیجی ممالک تک پہنچ گئے جس کے نتیجے میں بحرین کی حکومتی توانائی کمپنی باپکو نے فورس میجر کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین کی حکومتی توانائی کمپنی باپکو انرجیز نے ایرانی حملوں کے بعد اپنے معاہدوں کی تکمیل سے معذرت کرلی۔ کمپنی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے…

Read More

فرانس کا تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلیے آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی اسکواڈ بھیجنے کا منصوبہ

ایران کی پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش اور آئل ٹینکرز پر حملوں کے پیش نظر فرانس نے بڑا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے قبرص کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایک دفاعی نوعیت کے مشن کی تیاری جاری ہے جس میں یورپی…

Read More

ایران کے حملے کے بعد زخمی امریکی فوجی دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق یہ فوجی یکم مارچ کو ایران کی جانب سے سعودی عرب میں قائم امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں زخمی ہوا تھا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ…

Read More

لبنان میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک

لبنان کے جنوبی علاقے میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے لبنان کے خلاف گزشتہ ہفتے بمباری سمیت زمینی حملوں کا آغاز کردیا تھا اور آج فوج کے جانی نقصان کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا کہ…

Read More

ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار نہیں کر رہا، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ایرانی میزائلوں کی حد دو ہزار کلومیٹر تک محدود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار نہیں کر رہا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے میزائلوں کی حد دو ہزار کلومیٹر تک محدود ہے، ہم نے جان…

Read More

ڈوور ایئر فورس بیس پر ہلاک چھ امریکی فوجیوں کے اعزاز میں تقریب

ڈوور ایئربیس پر ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے چھ امریکی فوجیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران صدر ٹرمپ اور ملینیا ٹرمپ نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے اہلخانہ سے…

Read More

ایران کے دبئی اور عراق پر ڈرون حملے، اسرائیل کی تہران میں تیل کے ڈپو پر بمباری

ایران نے دبئی اور عراق میں ڈرون حملے کیے جس کے جواب میں اسرائیل کی جانب سے تہران میں ایک آئل ڈپو پر بمباری کی گئی ہے۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ایرانی ڈرون دبئی مرینا کے ایک مرینا ٹاور سے ٹکرا گیا جس کے بعد عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے نتیجے میں…

Read More