بھارت؛ ماڈل بننے کی دیوانی بیوی نے شوہر کے بندریا کہنے پر خودکشی کرلی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں 28 سالہ خاتون نے شوہر کے معمولی مذاق پر دل برداشتہ ہو کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ لکھنؤ کے علاقے اندرا نگر میں پیش آیا۔ خاتون کی شناخت تنو سنگھ کے نام سے ہوئی۔ جو ماڈلنگ کے شعبے…
