ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان
پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے اس حوالے سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے…
