ogood2054

آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات

کراچی: گنے کی قیمت فروخت اور شوگر ملوں کی گنے کے کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہرکردیے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے بتایاکہ گنے سے پیداوار سے ہونیوالی ماحولیاتی…

Read More

چینی ماہرین نے منفرد رائفل بردار ڈرون بنا لیا

لاہور: چین کی ممتاز ٹیک کمپنی، ووہان گائیڈ انفراریڈ اور چینی فوج کے ادارے آرمی اسپیشل آپریشنز اکیڈمی کے ماہرین نے مشترکہ کوششوں سے منفرد ’’رائفل بردار ڈرون ‘‘ ایجاد کر لیا۔ یہ ہوا میں اڑتے ہوئے 100 سے 150 میٹر دور موجود ٹارگٹ کو گولیاں مار کر نابود کر سکتا ہے، ڈرون میں وہی…

Read More

وزیراعلی مریم کا پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں پالتو شیر رکھنے کی قانونی اجازت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے 8 سالہ بچے واجد کا بازو ضائع ہونے کے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے یہ بڑا فیصلہ کیا۔ وزیراعلی کی ہدایت پر ننھے واجد کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر…

Read More

مری، بٹگرام سمیت دیگر مقامات پر برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری

مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز مری سمیت بٹگرام، چنارکوٹ اور بٹل ایریا میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔…

Read More

مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر کا اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل وائرل

مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ علینہ عامر کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر ٹک ٹاکر نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹک ٹاکر…

Read More

لاہور: کمسن بچی پر شیر کا حملہ، 6 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

لاہور: کمسن بچی پر شیر کے حملے سے متعلق کیس میں عدالت نے 6 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔  ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے کیس پر سماعت کی، پولیس کی  جانب سے 6 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔  تفتیشی افسر نے عدالت میں بتایا کہ ملزمان سے…

Read More

سارا انعام قتل کیس: مجرم شاہنواز امیر کی والدہ کی بریت کے خلاف اپیل پر نوٹس جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سارا انعام قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی والدہ کی بریت کے خلاف اپیل میں نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کیا جائے،…

Read More

مودی حکومت میں انڈیا عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا، سابق بھارتی سینیٹر کا بڑا انکشاف

بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت سنگین سیاسی، معاشی اور سفارتی مسائل…

Read More

امریکا میں نجی جیٹ طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، آٹھ افراد سوار تھے

امریکی ریاست مائن کے شہر بینگر میں ایک نجی جیٹ طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق طیارے میں مجموعی طور پر آٹھ افراد سوار تھے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی نوعیت اور تعداد کے بارے میں فوری طور پر…

Read More

کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں

کشمیر اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ منارہے ہیں۔ کشمیر میں اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود بہت سے کشمیری 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ بھارتی یومِ جمہوریہ کمشیریوں کیلئے احتجاج اور سوگ کی…

Read More