دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو باآسانی شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو باآسانی شکست دے دی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر میزبان نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔ ڈیوون کونوے 60…
