عراق میں امریکی سفارتخانے اور اڈوں پر حملے

عراق میں امریکی سفارتخانے اور اڈوں پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ عالمی میڈیا ادارے اے پی اے نے الحدث ٹی وی چینل کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملہ ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق میزائل سفارتخانے کے کمپاؤنڈ کے اندر گرا۔ دھماکے کے بعد سفارتخانے کے علاقے…

Read More

ترلائی دھماکا؛ بمبار کو روکنے والے شہری کیلیے 1 کروڑ، شہدا کے ورثا کو 50 لاکھ دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں خودکش حملہ آور کو دبوچنے کے دوران شہید ہونے والے شہری عون عباس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لواحقین کیلیے 1 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا…

Read More

کراچی، ہیوی ٹریفک نے ایک اور خاندان اجاڑ دیا، موٹر سائیکل سوار مرد، خاتون اور بچہ جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں جیکسن کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں کیماڑی کی جانب جاتے ہوئے ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا۔ افسوسناک واقعے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص، خاتون اور کمسن بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔…

Read More

آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات

کراچی: گنے کی قیمت فروخت اور شوگر ملوں کی گنے کے کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہرکردیے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے بتایاکہ گنے سے پیداوار سے ہونیوالی ماحولیاتی…

Read More

48 سالہ معروف بھارتی اداکارہ نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔  گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ نے…

Read More

فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے…

Read More

اقوام متحدہ کی اسلام آباد میں خودکش حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد کی مسجد و امام بارگاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شہریوں اور عبادت گاہوں پر حملے کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے اور ذمہ داروں کو شناخت کر کے انصاف کے کٹہرے میں…

Read More

کیا نینا گپتا 66 سال کی عمر میں حاملہ ہیں؟ اداکارہ کا قیاس آرائیوں پر دلچسپ ردعمل

بھارتی اداکارہ نینا گپتا نے 66 سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہوں پر مزاحیہ انداز میں ردِعمل دے کر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی۔ حال ہی میں وہ وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا کی حیدرآباد میں ہونے والی شادی کی استقبالیہ تقریب میں شریک ہوئیں، جہاں ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا…

Read More

شدید برف باری کے دوران ضلع کرم میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

پشاور: ضلع کرم میں شدید برف باری کے باعث  صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے کو صاف کردیا، ریلیف آپریشن کے بعد مناتو– صدا روڈ پر ٹریفک کی روانی بحال کر دی…

Read More

آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد امید ہے ایران سے مذاکرات کامیاب ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد اب مذاکرات کا عمل جاری ہے اور امید ہے کہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تنازعات کو جنگ کے بجائے…

Read More