مہنگی درآمدی گندم رعایتی نرخوں پر بیچنے کی منظوری، 22 ارب روپے نقصان کا اندیشہ
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاسکو کو 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے اور پنجاب کو 3 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنیکی اجازت دیدی ہے۔ نیلام کی جانیوالی گندم میں 3 لاکھ ٹن مہنگی درآمدی گندم بھی شامل ہے جو سبسڈائزڈ نرخوں پر فروخت کرنے کی منظوری دی گئی…
