کراچی، شہر میں پولیس مقابلے، دو زخمی سمیت 4 ڈاکو گرفتار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران دو زخمیوں سمیت چار ڈاکو گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو عدد پستول، چھینے گئے موبائل فونز، نقدی اور موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی 51 سی قبرستان کے قریب مبینہ مقابلے کے…
