شرجیل میمن کی مختلف شہروں میں پنک اسکوٹیز کی تقسیم کے پروگرام منعقد کرنے کی ہدایت
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں، ریڈ لائن، یلو لائن بی آر ٹی کے کام میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حکام نے…
