بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو علاج کیلئے شفا اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کی، لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ و دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ لطیف کھوسہ نے عدالت…

Read More

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں چھ سالہ صومالیہ بچی کی آنکھ میں رسولی کا کامیاب آپریشن

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں صومالیہ کی چھ سالہ بچی کی آنکھ کی رسولی کا کامیاب آپریشن کردیا گیا۔ ڈاکٹر طیب افغانی نے آپریشن کی کامیابی کے بعد کہا کہ پیچیدہ سرجری سے بچی کی زندگی  کو بچا لیا گیا ہے۔ چھ سالہ نیمو کی آنکھ میں پیدائشی رسولی تھی۔ آنکھ کی رسولی دماغ کی جانب…

Read More

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان شاہینز ٹیم یو اے ای میں پھنس گئی

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ سے پاکستان شاہینز ٹیم بھی یو اے ای میں پھنس گئی۔ پاکستان شاہینز کی ٹیم انگلینڈ لائنز کے ساتھ سیریز کے لیے ابوظہبی میں موجود ہیں، لائنز بھی گھر نہیں جا سکے۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملوں کے جواب میں ایران نے پڑوسی ممالک میں امریکی اڈوں…

Read More

افغان طالبان کے بلوچستان اور کے پی میں متعدد حملے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 67 کارندے ہلاک

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں متعدد حملے کیے جب کہ  پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 27 کارندے ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ آپریشن غضب للحق کے حوالے سے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا کہ بلوچستان میں افغان طالبان نے شمالی بلوچستان میں قلعہ سیف…

Read More

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا انتخابی نشان انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے اور سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر روکا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کی، تاہم آئی…

Read More

خیبرپختونخوا؛ اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی احتجاجی ہڑتال چھٹے روز میں داخل

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی احتجاجی ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی اضلاع،مردان و مالاکنڈ ڈویژن کے بعد پشاور کے بڑے ہسپتال بھی احتجاجی ہڑتال  میں شامل ہوگئے ہیں۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال سمیت ایچ ایم سی اور انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز ہسپتال میں بھی ڈاکٹرز نے…

Read More

امریکا کا پاکستان میں تمام ویزہ سروسز 6 مارچ تک منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر تمام ویزہ سروسز 6 مارچ تک منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد میں قائم سفارت خانے کے ساتھ ساتھ لاہور اور کراچی میں موجود امریکی قونصل خانوں پر بھی لاگو ہوگا۔ اس سے یہ سروسز 2 مارچ…

Read More

عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی، اس کے پیچھے صہیونی نظریہ ریاست کا ہاتھ نظر آئے گا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قیام سے لے کر آج تک عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی ہے، اس پر مسلط ہونے والی ہر جنگ میں صہیونی نظریہ اور ریاست کا بالواسطہ یا بالواسطہ ہاتھ نظر آئے گا۔ سماجی…

Read More

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، اڈیالہ جیل اور عدالت کا وڈیو لنک سسٹم غیر فعال ہونے کے باعث آج بھی کوئی کارروائی نا ہوسکی۔  بانی پی ٹی آئی کی جیل…

Read More

سیکیورٹی خدشات، آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان ختم

آئی ایم ایف نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے، اور اب 1.2 ارب ڈالرزکی اگلی قرض قسط کیلیے مذاکرات ترکیہ سے آن لائن جاری رکھے جائیں گے۔  آئی ایم ایف مشن نے کل صبح وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پہلی ملاقات کی، جس کے فوراً…

Read More